• Latest
  • Trending
  • All

سرکاری ملازمین 2سے زیادہ بچے پیدا کریں:محمد قاسم

January 2, 2018

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, May 19, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرکاری ملازمین 2سے زیادہ بچے پیدا کریں:محمد قاسم

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
January 2, 2018
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0

محمد قاسم

49
SHARES
139
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// خاتون علیٰحدگی پسند لیڈر سیدہ آسیہ اندرابی کے شوہر اور مسلم دینی محاذ نامی تنظیم کے محبوس صدر محمد قاسم نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کے مسلم اکثریتی کردار کو خطرے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدل کر ہی یہاں کی تحریکِ آزادی کو ختم کرسکتا ہے۔ آسودہ حال طبقے سے غریبوں کی امداد اور پرائیویٹ اسکولوں سے غریب بچوں کو مفت تعلیم دینے کی تجویز دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کے مسلم اکثریتی کردار کی حفاظت ملتِ اسلامیہ کی ذمہ داری ہے۔

انکے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو غربت کے خوف سے اپنی آباد کم نہیں کرنی چاہیئے۔انہوں نے کہا ہے کہ مالتھس نے دنیا میں آبادی کے اضافے سے افلاس اور بھوک بڑھ جانے کا جو خوف پیدا کیا تھا وہ بے بنیاد ثابت ہوا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے ’’آج اگر دنیا میں بھوک اور غربت پائی جاتی ہے اسکی وجہ یہ نہیں ہے کہ دنیا میں اناج اور میوہ جات کی ناکافی پیدا وار ہورہی ہے۔ دنیا میں 30فیصد اناج اور 50فیصد میوہ جات ٹرانسپوٹ کے ناقص انتظامات اور ذرائع کی وجہ سے ضائع ہوتے ہیں اور غربت کی ایک بنیادی وجہ تمام ممالک میں ارب پتی لوگوں میں ہورہا اضافہ ہے“۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین نے سب سے پہلے ’’ایک بچہ“ کا جو نعرہ لگا یا تھا اسکو اب وہ تبدیل کرچکا ہے۔ 1987ء میں سنگاپور حکومت نے لوگوں کو تین یا تین سے زائد بچے پیدا کرنے کی اپیل کی، فرانس او ر چلی میں حکومت نے تیسرے ، چوتھے اور پانچویں بچے کے لئے وظیفہ مقرر کیا ہے، ان کے والد ین کے لئے پنشن میں اضافہ اور سفرٹکٹوں کے لئے رعایت دی جاتی ہے یہاں تک کہ وہاں اب تیسرے بچے کو سونے کا بچہ کہا جاتا ہے۔

’’آج اگر دنیا میں بھوک اور غربت پائی جاتی ہے اسکی وجہ یہ نہیں ہے کہ دنیا میں اناج اور میوہ جات کی ناکافی پیدا وار ہورہی ہے۔ دنیا میں 30فیصد اناج اور 50فیصد میوہ جات ٹرانسپوٹ کے ناقص انتظامات اور ذرائع کی وجہ سے ضائع ہوتے ہیں اور غربت کی ایک بنیادی وجہ تمام ممالک میں ارب پتی لوگوں میں ہورہا اضافہ ہے“۔

زیادہ آبادی کے غربت کی وجہ نہ ہونے کے نکتہ کو مزید ثابت کرنے کیلئے محمد قاسم نے کہا ہے ’’آج کئی ترقی یافتہ ممالک کو جو بڑا مسلہ درپیش ہے وہ کام کرنے والی عمر کے لوگوں کی افزائش میں ہورہی کمی کا ہے اسی لئے کہیں پر ریٹائرمنٹ عمر میں اضافہ کیا جاتا ہے تو کہیں پر بوڑھوں، عورتوں اور بچوں کو کام کرنے والوں میں شامل کیا جاتا ہے“۔ ان حقائق کی بنیاد پر انہوں نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی تحریک آزادی کی بنیاد ہی مسلمانوں کی یہاں اکثریت ہے اس لئے اس مسلہ کو صرف معاشی نقطہ نگاہ سے دیکھنا افسوسناک ہے۔بیان میں درج ہے ’’ہم اْن سرکاری ملازموں اور تاجروں سے، جن کی ماہانہ آمدنی ستر (70) اور اسی (80)ہزار سے زائد ہے، اپیل کرتے ہیں کہ وہ دو سے زائدبچے پیدا کریں۔ ہم پر ائیوٹ اسکولوں کے مالکان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اْن غریب والدین جن کے دو سے زائد بچے ہوں ان کے دو سے زائد بچوں کو مفت تعلیم دیں، ہم یہاں کی دینی اور سماجی جماعتوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ایسے غریب والدین جن کے دو سے زائد بچے ہوں کے دو سے زائد بچوں کے لئے ماہانہ یا سالانہ وظیفہ مقرر کریں، اور بیواؤں کے لئے نکاح ثانی اور یتیموں کے لئے مفت تعلیم کی موثر تحریک چلائیں۔ یہ ان کی طرف سے دین اور تحریک کی عظیم خدمت ہوگی“۔

یہ بھی پڑھیں

کارل مارکس کونہ پڑھیں تومادہ پرستی کہاں رُکے گی:محمد قاسم

Tags: Aasiya ANdrabiFreedom MovementIslamKashmir IssueMuhammad Qasim FactooMuslimsWorld Population
Share20Tweet12Share5Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
155
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version