کارل مارکس کونہ پڑھیں تومادہ پرستی کہاں رُکے گی:محمد قاسم

سرینگر// دخترانِ ملت کی صدر سیدہ آسیہ اندرابی کے شوہر اور مُسلم دینی محاذ کے امیر محمد قاسم نے سماج میں پھیل رہی مادہ پرستی اور بے حیائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسکا ایک دلچسپ علاج بتایا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ اس سب پر تب تک قابو نہیں پایا جاسکتا … Continue reading کارل مارکس کونہ پڑھیں تومادہ پرستی کہاں رُکے گی:محمد قاسم