• Latest
  • Trending
  • All
بھارت چین یا امریکہ سے مددلیکر کشمیر کو حل کرے:فاروق عبداللہ

مذاکرات کار تعینات نہ کرو ،سفارشات نافذ کرو:فاروق عبداللہ

October 24, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Wednesday, July 2, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مذاکرات کار تعینات نہ کرو ،سفارشات نافذ کرو:فاروق عبداللہ

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
October 24, 2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
بھارت چین یا امریکہ سے مددلیکر کشمیر کو حل کرے:فاروق عبداللہ
99
SHARES
282
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر // وقت وقت پر مذاکرات کاروں کی تعیناتی کو کشمیریوں کیلئے ایک تلخ تجربہ بتاتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نئے مذاکرات کاروں کی تعیناتی کی بجائے پُرانے لوگوں کی سفارشات کو روبہ عمل لائے جانے سے بہتر نتائج بر آمد ہوسکتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ مذاکرات کاری کا تب تک کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا ہے کہ جب تک نہ اس بارے میں سنجیدہ ہوا جائے۔ فاروق عبداللہ کے بیٹے عمر عبداللہ نے تاہم کہا ہے کہ نئے مذاکرات کار کی تعیناتی کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ نئی دلی کو با الآخر مسئلہ کشمیر کی ”سیاسی نوعیت“ کو تسلیم کرنا ہی پڑا ہے۔

عمرعبداللہ نے مرکزی سرکارکی پہل پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ آخر کار دلی والوں کو کشمیر مسئلے کی سیاسی نوعیت کااعتراف کرناپڑا۔سابق وزیراعلیٰ کاکہناتھاکہ کشمیرمسئلے کے سیاسی پہلویاسیاسی نوعیت کااعتراف اُن لوگوں کی واضح شکست ہے جوصرف طاقت کے استعمال کومسائل کے حل کاذریعہ مانتے آئے ہیں ۔

اقتدار میں آنے کے تین سال بعد بھاجپا کی مرکزی سرکار نے پیر کے روز جموں کشمیر میں جامع مذاکرات کی شروعات کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی آئی بی کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو اپنا نمائندہ بناکر اُنہیں ”کسی کے ساتھ بھی“ مذاکرات کرکے ریاستی عوام کی ”خواہشات“ کو سمجھنے کا اختیار دیا ہے۔

عمرعبداللہ نے مرکزی سرکارکی پہل پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ آخر کار دلی والوں کو کشمیر مسئلے کی سیاسی نوعیت کااعتراف کرناپڑا۔سابق وزیراعلیٰ کاکہناتھاکہ کشمیرمسئلے کے سیاسی پہلویاسیاسی نوعیت کااعتراف اُن لوگوں کی واضح شکست ہے جوصرف طاقت کے استعمال کومسائل کے حل کاذریعہ مانتے آئے ہیں ۔عمر نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ دیکھنا پڑے گا کہ مذاکرات کار کس نوعیت کی بات چیت کا آغاز کریں گے۔

ممبر پارلیمنٹ اور سابق وزیرِ اعلیٰ فاروق عبداللہ نے اپنے ردِ عمل میں کہا کہ انکی پارٹی قبل از وقت کوئی اُمید نہیں لگا سکتی۔انکا کہنا تھا کہ ماضی میں کئی مذاکرات کار نامزد کئے گئے،جن میں ریاست کے گورنر این این ووہرا بھی ایک ہیں ، اسکے علاوہ مذاکرات کاروں کے کئی گروپ بھی بنائے گئے، لیکن پھر کیا ہوا، کچھ نہیں، تمام سفارشات ردی کی ٹوکری کی نذر کردی گئیں۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ مذاکرات کاروں کی نامزدگی کشمیریوں کیلئے ایک تلخ تجربہ رہا ہے ، اس لئے ضرورت امر کی تھی کہ ماضی کی سفارشات کو لاگو کیا جاتا پھر نئے مذاکرات کار کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔

یہ بھی پڑھیئے مودی کی جارحیت کو ہارنا ہی پڑا:پی چدمبرم

یہ بھی پڑھیئے ’متعلقین‘کے ساتھ مذاکرات کا نیا مشن لانچ!

 

Tags: B J PDineshwar SharmaFarooq AbdhullahI BindiaKashmir IssueModiOmer AbdhullahTalks
Share40Tweet25Share10Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
133
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
161
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
145
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version