• Latest
  • Trending
  • All

فاروق عبداللہ سیاسی جوکری بند کرکے کچھ سنجیدہ ہوجائیں:یٰسین ملک

12/11/2017
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

فاروق عبداللہ سیاسی جوکری بند کرکے کچھ سنجیدہ ہوجائیں:یٰسین ملک

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
12/11/2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// لبریشن فرنٹ کے لیڈر یٰسین ملک نے نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ فاروق عبداللہ کے تازہ بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ سے ہی خود غرضی کی سیاست کرتے آرہے فاروق عبداللہ کی شخصیت اور بیانات کو کشمیری عوام سنجیدگی سے نہیں لیتے ہیں۔اُنہوں نے فاروق عبداللہ کو سیاسی جوکر بننا بند کرکے اپنے آپ میں ”کچھ سنجیدگی“پیدا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ فاروق عبداللہ کی طرف سے کشمیر کی آزادی سے متعلق دیئے گئے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ملک نے انکے بیان کو غیر سنجیدہ اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ خبر میں رہنے کیلئے فاروق عبداللہ اس قسم کے متنازعہ بیانات داغتے رہتے ہیںلیکن حقیقت یہ ہے کہ کشمیری فاروق عبداللہ کی لااُبالی شخصیت،ان کی غیر سنجیدہ سیاست اورذاتی مفادات کیلئے کسی بھی حد تک گرنے کی حقیقت سے آگاہ ہیں اسی لئے انہیں اور ان کی باتوں کویہاں کوئی سنجیدہ نہیں لیتا ہے۔

وہی ہیں جنہوں نے 1974میں لال چوک سرینگر سے” چیون دیش میون دیش کاشُر دیش کاشُر دیش‘ ‘(تیرا وطن میرا وطن کشمیر وطن کشمیر وطن ) کا نعرہ دیا تھا اور میر پور آزاد کشمیر میں آزادی کے جلسوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا“۔

فاروق عبداللہ نے کشمیر کی آزادی کے خیال کو ”غلط“بتاتے ہوئے ریاست کی تقسیم کو بے بدل حقیقت قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا ہے کہ ہندوپاک کو اپنے اپنے حصے کے کشمیر کو خود مختاری دینی چاہیئے اور یہی،بقولِ اُنکے،مسئلہ کشمیر کا بہترین حل ہوگا۔یٰسین ملک نے تاہم اُنکے اس بیان کو مسترد کردیا اور کہا کہ”حقیقت یہ ہے کہ خود فاروق عبداللہ کے والد بزرگوار اور وہ عرصہ دراز تک کشمیر کی آزادی کی سیاست کرتے رہے ہیں اور وہی ہیں جنہوں نے 1974میں لال چوک سرینگر سے” چیون دیش میون دیش کاشُر دیش کاشُر دیش‘ ‘(تیرا وطن میرا وطن کشمیر وطن کشمیر وطن ) کا نعرہ دیا تھا اور میر پور آزاد کشمیر میں آزادی کے جلسوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا“۔یسین ملک نے کہا کہ بعدزاں ان لوگوں نے لیلیٰ اقتدار کو گلے لگانے کیلئے کشمیریوں کے مفادات کو قربان کیا اور آزادی کی جدوجہد کو خیر باد کرکے اپنے اور اپنے خاندان کیلئے لولی لنگڑی کرسی حاصل کرلی اور آج تک اسی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔

خبر میں رہنے کیلئے فاروق عبداللہ اس قسم کے متنازعہ بیانات داغتے رہتے ہیںلیکن حقیقت یہ ہے کہ کشمیری فاروق عبداللہ کی لااُبالی شخصیت،ان کی غیر سنجیدہ سیاست اورذاتی مفادات کیلئے کسی بھی حد تک گرنے کی حقیقت سے آگاہ ہیں اسی لئے انہیں اور ان کی باتوں کویہاں کوئی سنجیدہ نہیں لیتا ہے۔

اٹانومی کو مسترد کرتے ہوئے ملک نے کہا کہ کشمیریوں نے اپنے لاکھوں نفوس کو مضحکہ خیز اور نام نہاد اٹانومی کیلئے قربان نہیں کیا ہے کہ جس کے ہوتے ہوئے ایک معمولی سپاہی نے وقت کے وزیراعظم جو فاروق عبداللہ کے والد تھے کو رسی کی ہتھکڑی پہناکر گیارہ برس تک جیل کی ہوا کھلائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

جموں کشمیر کی تقسیم ایک بے بدل حقیقت ہے

 

Tags: AutonomyFarooq AbdhullahkashmirNational ConferencePakistanYasin Malik
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version