جموں کشمیر کی تقسیم ایک بے بدل حقیقت ہے

سرینگر// نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ فاروق عبداللہ نے اس بات کو ایک بے بدل حقیقت قرار دیا ہے کہ پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر پاکستان کا اور جموں کشمیر بھارت کا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ چاہے کتنی ہی جنگیں کیوں نہ ہوں اس حقیقت کو بدلا نہیں جاسکتا ہے لہٰذا دونوں … Continue reading جموں کشمیر کی تقسیم ایک بے بدل حقیقت ہے