دُنیا کا سب سے کم عمر کرونا مریض،پتہ ہے عمر کیا ہے؟ by تفصیلات نیوز ڈیسک 15/02/2023 0 109 ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان میں ایک نومولود شیرخوار بچے میں کرونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ مریض ابھی تک دنیا میں سب سے کم عمر مریض ہے۔ ...