جام نگری شوپیاں میں فوج کا قہر، پاکستان مخالف نعرہ بازی by تفصیلات نیوز ڈیسک 15/07/2017 0 109 شوپیان// (راشد حسن) جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فوج نے مبینہ طور جام نگری نامی گاوں پر دھاوا بولکر یہاں تباہی مچادی اور خوف و حراس قائم کرکے لوگوں کو ...