وہی رمضان،وہی قران مگر! by الطاف ندوی 15/06/2017 0 109 اُمت مسلمہ جسمانی اعتبار سے ڈیڑھ ارب انسانوں پر مشتمل وہ جماعت ہے جو ایمانی،روحانی،اعتقادی،عملی،معاشی ،سائنسی،معاشرتی اور اخلاقی اعتبار سے ایک بے روح وجود کی شکل اختیار کر چکی ہے ...