خواتین کیلئے ممنوع جزیرہ عالمی ورثہ قرار by تفصیلات نیوز ڈیسک 10/07/2017 0 109 ٹوکیو// جاپان میں قدیم مذہبی حیثیت رکھنے والے جزیرے اوکینوشیما کو ،جہاں عورتوں کا داخلہ ممنوع ہے ، اقوامِ متحدہ کے ادارے یو نیسکو نے عالمی ورثہ قرار دے دیا ...