سرینگر میں خواتین کیلئے قران خوانی کا کریش کورس! by تفصیلات نیوز ڈیسک 15/02/2023 0 109 سرینگر// قرانی تعلیمات کو عام کرنے کیلئے سرگرم ایک دینی تنظیم نے موسم سرما میں خواتین کو قران خوانی کے بنیادی اصول سکھانے کیلئے ایک خصوصی کورس مرتب کردیا ہے ...