ترال کے ہر دلعزیز نوجوان اسلامی کارکن کا بالآخر انتقال by تفصیلات نیوز ڈیسک 13/11/2017 0 109 سرینگر// جنوبی کشمیر کے ترال علاقہ کے ایک ہر دلعزیز نوجوان اسلامی کارکن سہیل احمد بٹ میڈیکل انسٹیچیوٹ میں کئی دنوں تک زیرِ علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے ...