بزرگ صحافی غلام نبی شیدا کا انتقال! by صریر خالد 19/01/2021 0 109 جموں کشمیر کے بزرگ صحافی اور اُردو روزنامہ وادی کی آواز کے مالک و مدیر غلام نبی شیدا کا کل رات انتقال ہوگیا ہے۔اُنہیں اُنکی وصیت کے مطابق جنوبی کشمیر ...