شبیر شاہ دیر رات کے چھاپے میں گرفتار،دلی لیجائے جانے کا امکان by صریر خالد 26/07/2017 0 109 سرینگر// سرکردہ مزاحمتی لیڈر شبیر احمد شاہ کوبارہ سال پُرانے ایک معاملے میں اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے گزشتہ رات گرفتارکرلیا ہے اور اُنہیں آج دلی لیجائے جانے کا امکان ہے۔شبیر شاہ ...