سہواگ جیسے بیمار ذہن کشمیریوں کا عزم مظبوط کرتے ہیں:انجینئر رشید by تفصیلات نیوز ڈیسک 02/12/2017 0 109 سرینگر// ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے کرکٹر وریندر سہواگ کے سرکاری فورسز کے ہاتھوں سینکڑوں جنگجووں کے مارے جانے پر خوشیاں منانے اور اسے ”ڈبل سنچری“بتاکر فورسز کی پیٹھ ...