سعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیاں،5سال قید30لاکھ جُرمانہ by تفصیلات نیوز ڈیسک 15/02/2023 0 109 ریاض// (نادیہ الفواز) سعوی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں تعصب کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ مہم جوئی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانون منظور کیا ہے۔ ...