ہندوارہ اور مضافات میں نل خشک لوگ پانی کی بوند بوند کیلئے ترساں by پرویز تانترے 11/09/2017 0 109 ہندوارہ // شمالی کشمیر کے ہندوارہ قصبہ اور یہاں کے مضافات میں گذشتہ تین دن سے پینے کے پانی کا بحران پیدا ہوا ہے۔ علاقے می واٹر سپلائی کو نامعلوم ...