عمر عبداللہ کی رہائی کا حکم،پی ایس اے کاالعدم by تفصیلات نیوز ڈیسک 24/03/2020 0 109 جموں کشمیر کی گورنر انتظامیہ نے سابق وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ پر نافذ پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) کو کاالعدم کرکے انہیں سات ماہ کی اسیری سے رہا کردیا ہے ...