علیٰحدگی پسند کارکن شوکت وانی کا مظفر آباد میں انتقال،حزب کو صدمہ by تفصیلات نیوز ڈیسک 20/06/2017 0 109 سرینگر// چوگل ہندوارہ کے ایک علیٰحدگی پسند کارکن شوکت احمد عرف راشد شوکت کی کل رات پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے مظفرآباد میں دل کا دورہ پڑھنے سے موت واقع ...