بارہمولہ کے رامپور سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ہونے اور ناکام بنائے جانے کا دعویٰ by تفصیلات نیوز ڈیسک 10/05/2017 0 109 سرینگر// فوج نے شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے رامپور سیکٹر میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لائن ٓف کنٹرول ...