نامور ماہرِ تعلیم پروفیسر غلام محمد شاد کا انتقال،بجبہاڑہ میں تدفین ہوگی by تفصیلات نیوز ڈیسک 06/08/2017 0 109 سرینگر// نامور ماہرِ تعلیم پروفیسر غلام محمد شاد آج مختصر علالت کے بعد میڈیکل انسٹیچوٹ صورہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ یہ خبر اُنکے فرزند اور نامور صحافی مُرتضیٰ شُبلی ...