مسجدَ اقصیٰ کے سامنے نمازیوں پر فائرنگ،قبلہ اول کے امام زخمی by تفصیلات نیوز ڈیسک 15/02/2023 0 109 یروشلم// اسرائیلی پولس نے قبلہ اول مسجدِ اقصیٰ کے باہراحتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے اندھا دُھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اورسپریم اسلامی ...