لالچوک کا اچانک محاصرہ،نوے کی یادیں تازہ by صریر خالد 11/06/2017 0 109 سرینگر// شہر سرینگر کے قلبی علاقہ لالچوک میںسرکاری فورسز نے سنیچر کو اُسوقت نوے کی دہائی کی خوفناک یادیں تازہ کردیں کہ جب بھاری ہتھیاروں سے لیس ان فورسز نے علاقے ...