دفعہ35-A پر عوامی جذبات کے خلاف نہیں جائیں گے:راجناتھ by نمائندہ تفصیلات 11/09/2017 0 109 سرینگر//مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی پُشتینی باشندگی کے قانون کی بنیاد دفعہ35-Aپر سرکار عوامی جذبات کے خلاف نہیں جائے گی۔ اُنہوں نے کہا ...