فراڈ چیک جاری کرنے کے جُرم میں ٹنگمرگ کے شہری کو جیل by مشتاق الحسن 19/08/2017 0 109 سرینگر// ٹنگمرگ میں ایک عدالت نے اپنی نوعیت کا فیصلہ سُناتے ہوئے ایک شخص کو فراڈ چیک اجرا کرنے پر جیل بھیجدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید تجمل بشیر ولد ...