سرینگر// صوبائی کمشنر کشمیر ،بصیر احمد خان،نے وادی کے تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ضلع اوربلاک سطح کے علاوہ سرکاری دفاتر میں جنسی ہراسانی پر روک لگانے کے لئے کمیٹیاں ...
سرینگر// سال بھر قبل ایک کشمیری نوجوان کو فوجی جیپ کے بونٹ پر رسیوں سے باندھے انسانی ڈھال کے بطور گاو¿ں گاو¿ں گھماکرپوری دنیا میں اپنی تنقید کراچکے میجر لیتُل ...
سرینگر // وادی میں گذشتہ روز پتھراو کے ایک واقعہ میں ایک غیر ریاستی سیاح کے ہلاک ہوجانے کو یہاں کے سیاحتی سیزن کیلئے ایک بڑا دھچکہ سمجھا جارہا ہے کیونکہ ...
سرینگر// علیٰحدگی پسندوں کے ہو بہو سیاست کیلئے معروف ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے ”الیکشن بائیکاٹ“کی تجویز دیتے ہوئے مین اسٹریم کی سبھی جماعتوں سے کہا ہے کہ کیوں ...
نئی دلی// بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر اور وزیر اعظم نریندر مودی کے خاص الخاص امِت شادہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر گذشتہ35برسوں کے دوران کبھی محفوظ نہیں ...
سرینگر// جموں کشمیر پولس نے ایسے دو نوجوانوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے کہ جو ،بقولِ اسکے،جائز پاسپورٹ پر ہتھیاروں کی تربیت لینے کیلئے پاکستان گئے تھے اور اب ...
سرینگر// یوم جمہوریہ کی تقریب کے لئے جہاں سرکاری ایجنسیوں نے پوری وادی میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کردئے ہیں وہیں جنگجوو¿ں کی جانب سے اپنی موجودگی کا احساس دلانے ...