• Latest
  • Trending
  • All
سرینگر میں دھماکہ،تین پولس اہلکاروں سمیت چار زخمی

26جنوری کیلئے سکیورٹی سخت،جنگجوئیانہ سرگرمیاں بھی تیز!

23/01/2018
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

03/03/2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

02/03/2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

02/03/2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

02/03/2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

28/02/2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

22/02/2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

21/02/2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

21/02/2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, June 2, 2026
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
Home تازہ ترین

26جنوری کیلئے سکیورٹی سخت،جنگجوئیانہ سرگرمیاں بھی تیز!

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
23/01/2018
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
سرینگر میں دھماکہ،تین پولس اہلکاروں سمیت چار زخمی
38
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// یوم جمہوریہ کی تقریب کے لئے جہاں سرکاری ایجنسیوں نے پوری وادی میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کردئے ہیں وہیں جنگجوو¿ں کی جانب سے اپنی موجودگی کا احساس دلانے کی بھی بھرپور کوششیں کی جا رہی ہیں۔جنوبی کشمیر میں چار دنوں کے دوران تیسرے گرینیڈ حملے میں جنگجوﺅں نے آج سرینگر -جموں شاہراہ پرکھریو چوک پانپور کے نزدیک فورسز پر ہتھ گولہ داغا جس کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی ہوا اور سڑک پر کھڑی کئی گاڑیوں کو شدیدنقصان پہنچا۔اس دوران جنگجوﺅں نے پلوامہ ضلع میں ہی پولیس چوکی لاسی پورہ کو نشانہ بناتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی جبکہ طرفین کے مابین کچھ دیر تک گولیوں کے تبادلے کے بعد ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی۔

جمعہ کو پولیس اسٹیشن پلوامہ جبکہ اتوار کو پولیس اسٹیشن شوپیان پر اسی طرح کے حملے کئے گئے جن میں پولیس کے8اہلکار مضروب ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پیر کی دوپہر سوا دوبجے کے قریب مسلح افراد نے کھریو چوک پانپور میں فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا۔ان ذرائع کے مطابق 26جنوری کے پیش نظر امن و قانون کو برقرار رکھنے کےلئے قصبے کے کئی علاقوں خاص طور پرسرینگر جموں شاہراہ پرپولیس ، فوج اور سی آر پی ایف کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے تاہم جنگجوو¿ں نے اسکے باوجود بھی بم پھینک کر حملہ کیا ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جنگجوﺅں نے فورسز اہلکاروںکو نشانہ بناتے ہوئے ایک ہتھ گولہ داغاجو نشانہ چوک کروہاں کھڑی سومو گاڑیوں کے بیچوں بیچ گر کر ایک زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔اس واقعہ میں ایک راہگیر آہنی ریزوں کی زد میں آکرمضروب ہوا اور اسے فوری طور پر سب ضلع اسپتال پانپور میں داخل کرایا گیا۔واقعہ کے بعد پولیس اور فورسز نے نزدیکی علاقوں کو گھیرے میں لیکر سخت ناکہ بندی کی ، تاہم پولیس کو حملہ آوروں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔کچھ دیربعد حالات معمول پر آگئے اور شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت کے ساتھ ساتھ کاروباری سرگرمیاں بھی بحال ہوئیں۔ کشیدہ حالات کے پیش نظر حساس مقامات پر فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ۔واضح رہے کہ یہ جنوبی کشمیر میں گزشتہ چار دنوں کے دوران پولیس اور سیکورٹی فورسز پر جنگجوﺅں کا تیسرا گرینیڈ حملہ تھا۔جمعہ کو پولیس اسٹیشن پلوامہ جبکہ اتوار کو پولیس اسٹیشن شوپیان پر اسی طرح کے حملے کئے گئے جن میں پولیس کے8اہلکار مضروب ہوئے۔

جنوبی کشمیر کے ہی لاسی پورہ(ضلع پلوامہ) علاقے میں اُس وقت افراتفری پھیل گئی جب مسلح حملہ آوروں نے یہاں کی پولیس چوکی پر شدید فائرنگ کی۔یہ واقعہ پیر کی سہ پہر قریب پونے تین بجے پیش آیا اور جوابی کارروائی کے بطور پولیس اہلکاروں نے بھی گولی چلائی۔گولیوں کی گھن گرج سے پورے علاقے میں اتھل پتھل مچ گئی اور بازا ر آناً فاناً سنسان ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والے جنگجو پولیس پوسٹ سے تھوڑی ہی دوری پر ایک نالے میں گھات لگاکر بیٹھے تھے۔تاہم اس واقعہ میں پولیس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔فائرنگ کے کچھ دیر بعد ایس او جی،55آر آر اور سی آر پی ایف سے وابستہ اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد نے نزدیکی علاقوں کو گھیرے میں لیکر تلاشی کارروائی کا آغاز کیا۔آخری اطلاع ملنے تک گھر گھر تلاشی جاری تھی تاہم فورسز کو حملہ آوروں کے بارے میں کوئی جانکاری حاصل نہیں ہوئی۔فائرنگ کے بعد بازار مکمل طور بند رہے اور کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوکر رہ گئیں جبکہ پر تناﺅ حالات کے پیش نظر پولیس اور نیم فوجی دستوں کی اضافی کمک کئی مقامات پر تعینات کی گئی۔

Tags: Bomb AttackFreedom MovementJammu and KashmirMilitancyRepublic DaySecurity
Share15Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات
تازہ ترین

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار
تازہ ترین

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

by نمائندہ تفصیلات
26/05/2026
109
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل
تازہ ترین

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

by نمائندہ تفصیلات
25/05/2026
109
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں
جموں کشمیر

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

by تفصیلات نیوز ڈیسک
25/05/2026
109
بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
03/03/2023
109
  • Trending
  • Comments
  • Latest

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1

’’سلام بابُن گرٔٹہ‘‘ اور میری آنکھوں کے کھنڈرات!

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

سانحۂ گلوان پورہ:چونکا دینے والے انکشافات

26/05/2026
گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

گلوان پورہ کا حیوان گرفتار

26/05/2026
معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت،پھر قتل

25/05/2026
مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

مویشی منتقلی’پبلک آرڈر‘نہیں

25/05/2026
Tafseelat - تفصیلات

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

13th Year of Publication
Copyright © 2026 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmo Network

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version