پولس کا لشکر کے ہندو جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ by نمائندہ تفصیلات 10/07/2017 0 109 سرینگر// جموں کشمیر پولس نے لشکرِ طیبہ کے حال ہی مارے گئے کمانڈر بشیر لشکری کے قریبی ساتھی رہے ایک ہندو جنگجو سندیپ کمار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ...