ہندوارہ ڈگری کالج پر فورسز کا دھاوا،کئی طلباءاور اساتذہ زخمی by نمائندہ تفصیلات 30/08/2017 0 109 ہندوارہ// شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں آج اُسوقت حالات خراب ہوگئے کہ جب گزشتہ دنوںایک متنازعہ واقعہ کے دوران فوج کے ہاتھوں مارے گئے طالبِ علم شاہد بشیر کے ساتھی ...