”زخمی پولس اہلکاروں“کو ساتھ لیکر انجینئر کا انوکھا احتجاج،ساتھیوں سمیت گرفتار by تفصیلات نیوز ڈیسک 24/07/2017 0 109 سرینگر// (شوکت پنڈت) جموں کشمیر پولس نے آج عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور ممبرِ اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید کو خود پولس کا ہمدرد بننے کے ”جُرم“میں کئی ساتھیوں سمیت ...