امام صاحب شوپیاں میں بنک پر حملہ،گارڈ سے ہتھیار چھیننے کی کوشش by تفصیلات نیوز ڈیسک 24/05/2017 0 109 سرینگر//جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں نا معلوم افراد نے ایک بنک گارڈ کی آنکھوں میں مرچی پھینک کر اُنسے ہتھیار چھین لینے کی ناکام کوشش کی۔اس واقعہ میں کسی ...