پارلیمنٹ میں نہ سہی تصدق کو سکریٹریٹ میں جگہ مل گئی by نمائندہ تفصیلات 12/05/2017 0 109 سرینگر// وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے بھائی مفتی تصدق حسین کے لئے اپنے سیکریٹریٹ میں جگہ نکالتے ہوئے اُنہیں ”وزیرِ اعلیٰ شکایتی سیل“کاسربراہ بنادیا ہے۔مفتی تصدق کا یہ عہدہ ...