ارون جیٹلی نے خود کو بہت چھوٹا ثابت کردیا ہے:انجینئر by پرویز تانترے 26/05/2017 0 109 لنگیٹ// عوامی اتحاد پارٹی کے صدر اور ممبرِ اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے وزیر دفاع ارون جیٹلی کے یہ کہنے کو، کہ کشمیر میں جنگی حالات ہیں لہٰذا فوج کو کچھ ...