میڈیکل کالج کے غیر مستقل ڈاکٹروں کی گورنر سے ملاقات،مستقلی کا مطالبہ! by نمائندہ تفصیلات 06/01/2019 0 109 جموں// جموں اور سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالجوں میں قریب چھ سال سے کام کررہے 42ڈاکٹروں نے گورنر انتظامیہ سے انکی نوکری کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ان ڈاکٹروں ...