وقف بورڈ بھی میدان میں،جائیدادیں خالی کرنے کا نوٹس by تفصیلات نیوز ڈیسک 15/02/2023 0 109 جموں وکشمیر وقف بورڈ نے وقف اراضی پر قبضہ کرنے والوں کو نوٹسیں جاری کرکے 15دنوں کے اندر اندر زمین خالی کرنے کی ہدایت جاری کی۔ذرائع نے بتایا کہ ضلعی ...