دچھنی پورہ پہلگام میں ژالہ باری کا قہر، سیب کی فصل تباہ by نمائندہ تفصیلات 27/05/2017 0 109 سلر// (منظور احمد) جنوبی کشمیر کے دچھنی پورہ علاقہ میں آج سہ پہر ہوئی شدید ژالہ باری کی وجہ سے میوہ باغات اور دیگر کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ...