کرنل قدافی کے بیٹے سیف الاسلام چھ سال کی قید کے بعد رہا by تفصیلات نیوز ڈیسک 11/06/2017 0 109 لیبیا// لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو چھ سال بعد رہا کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ان کی رہائی ایک معافی کے ...