لالبازار سرینگر میں مشہور وانی ڈیزائنر فیبرکس کی دکان میں لاکھوں روپے کی چوری by نمائندہ تفصیلات 25/05/2017 0 109 سرینگر//لالبازار سرینگر میں چوروں نے دورانِ شب وانی ڈیزائنر فیبرکس نامی کپڑوں کی معروف دکان کو لوٹ لیا ہے۔ دکان کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے جسکے بارے میں ...