بارہویں کا نتیجہ ظاہر،لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں کامیاب! by تفصیلات نیوز ڈیسک 11/01/2018 0 109 سرینگر// جموں کشمیر اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے بالآخر بارہویں جماعت کا امتحانی نتیجہ ظاہر کردیا ہے جسکے مطابق لڑکیوں نے ایک بار پھر میدان مارلیا ہے۔ظاہر کردہ نتیجے ...