• Latest
  • Trending
  • All
حرمِ شریف میں دُنیا کا سب سے بڑا ساونڈ سسٹًم!

حرمِ شریف میں دُنیا کا سب سے بڑا ساونڈ سسٹًم!

June 6, 2018

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Wednesday, July 2, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حرمِ شریف میں دُنیا کا سب سے بڑا ساونڈ سسٹًم!

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
June 6, 2018
in تازہ ترین, کھیل/سائنس
1 min read
0
حرمِ شریف میں دُنیا کا سب سے بڑا ساونڈ سسٹًم!
101
SHARES
288
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// قریب پانچ ہزار اسپیکروں کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا سسٹم حرمِ شریف میں نصب ہے جو انتہائی جدید ترین تکنیک کے ساتھ کام کرنے والا منفرد نظام ہے۔ یہ عالمی سطح پر سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم ہے جو مطلوبہ مقام کی مناسبت سے موزوں حساسیت کے ساتھ جدید ترین مائیکروفون کے ذریعے کام کرتا ہے تا کہ مسجدِ حرام کے آئمہ کرام کی تلاوت اور مؤذنین کی پکار کو لوگوں کی سماعتوں تک منتقل کرے۔ مسجد حرام کا رخ کرنے والوں تک آواز کو بہترین کوالٹی کے ساتھ واضح طور پر پہنچانے کیلئے جدید ترین آلات کو بہترین طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے اعلی ترین تربیت یافتہ تکنیکی عملہ پوری ذمّہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہا ہوتا ہے۔

مسجدِ حرام میں آڈیو روم، آڈیو نیٹ ورک میں استعمال ہونے والی ٹکنالوجی کے حجم کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ نیٹ ورک میں 4700 اسپیکرز شامل ہیں جو مسجد حرام کی مختلف منزلوں، حصّوں، راہ داریوں کے علاوہ حرم مکی کے اطراف سڑکوں اور بیرونی صحنوں سے ملحقہ ہوٹلوں تک پھیلے ہوئے ہیں۔

مسجد حرام میں الکٹرونک ورکس کے شعبے کے سربراہ انجینئر عبدالعزیز عتیق الصبحی کے مطابق ’’حرمِ شریف میں ساؤنڈ سسٹم کی کوریج کو انتہائی محفوظ طریقے سے پوری مستعدی کے ساتھ یقینی بنایا جاتا ہے تا کہ کسی بھی قسم کے تعطّل اور خلل سے بچا جا سکے۔ اس واسطے بنیادی نظام کے علاوہ ریزرو اور ایکسٹرا ریزرو نظام بھی موجود ہوتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے خلل کا تناسب نہ ہونے کے برابر ہے۔ اگر بنیادی نظام میں خلل پیدا ہو جائے تو آڈیو آپریشن معمول کے مطابق ریزرو نظام پر منتقل ہو جاتا ہے اور محسوس بھی نہیں ہوتا۔ یہاں تک کہ بنیادی نظام ایک مرتبہ پھر ٹھیک کر دیا جاتا ہے۔ بجلی کی فراہمی میں عدم تعطّل کو یقینی بنانے کے لیے ساؤنڈ سسٹم کو اعلی درجے کےsecomoc UPS کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے“۔

’’حرمِ شریف میں ساؤنڈ سسٹم کی کوریج کو انتہائی محفوظ طریقے سے پوری مستعدی کے ساتھ یقینی بنایا جاتا ہے تا کہ کسی بھی قسم کے تعطّل اور خلل سے بچا جا سکے۔ اس واسطے بنیادی نظام کے علاوہ ریزرو اور ایکسٹرا ریزرو نظام بھی موجود ہوتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے خلل کا تناسب نہ ہونے کے برابر ہے۔ اگر بنیادی نظام میں خلل پیدا ہو جائے تو آڈیو آپریشن معمول کے مطابق ریزرو نظام پر منتقل ہو جاتا ہے اور محسوس بھی نہیں ہوتا“۔

انجینئر الصبحی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کو بتایا کہ ساؤنڈ سسٹم کے آپریشن اور دیکھ بھال کے لیے 74 افراد پر مشتمل تربیت یافتہ عملہ موجود ہے۔ جن میں ٹکینیشنز، انجینئرز اور نگراں شامل ہیں۔ ان کے مطابق اذان کے وقت سے کافی دیر پہلے تمام اسپیکرز کی درستی اور ان کے صحیح کام کرنے کے حوالے سے اطمینان کیا جاتا ہے تا کہ کسی بھی مقام پر آواز کے پہنچنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔

الصبحی کے مطابق مؤذن کے سامنے ایک اسکرین ہوتی ہے جس کو دوسری توسیع میں واقع مرکزی آپریشن روم سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ اسکرین میں اُس نمازِ جنازہ کو ظاہر کیا جاتا ہے جو مسجد حرام میں ادا ہونی ہوتی ہیں۔ آڈیو اہل کار نماز جنازہ کی نوعیت منتخب کرتا ہے اور پھر شیخ اسکرین میں دکھائی دی جانے والی معلومات کے مطابق مائیکرو فون میں نماز جنازہ کی نوعیت کا اعلان کرتے ہیں۔

ساؤنڈ سسٹم کے آپریشن اور دیکھ بھال کے لیے 74 افراد پر مشتمل تربیت یافتہ عملہ موجود ہے۔ جن میں ٹکینیشنز، انجینئرز اور نگراں شامل ہیں۔ ان کے مطابق اذان کے وقت سے کافی دیر پہلے تمام اسپیکرز کی درستی اور ان کے صحیح کام کرنے کے حوالے سے اطمینان کیا جاتا ہے تا کہ کسی بھی مقام پر آواز کے پہنچنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔

الصبحی نے باور کرایا کہ حرم مکی میں استعمال ہونے والا ساؤنڈ سسٹم انتہائی اعلی کوالٹی کا حامل ہے تا کہ آوازوں کے یکساں رہنے کو اور ایک دوسرے میں داخل نہ ہونے کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس کے علاوہ تمام مائیکروفونز کو مکمل دیکھ بھال کے ساتھ محفوظ جگہ پر رکھا جاتا ہے اور پھر نمازوں کے اوقات میں نکالا جاتا ہے۔ نماز کے بعد فوری طور پر انہیں واپس رکھ دیا جاتا ہے۔

Share40Tweet25Share10Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
133
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
161
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
145
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version