• Latest
  • Trending
  • All
لوگ اب جنگجووں کے ساتھ نہیں ہیں:ڈی جی پی

مخبری کی بنیاد پر پانچ دراندازوں کو مار گرایا: وید

January 16, 2018

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Sunday, May 18, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مخبری کی بنیاد پر پانچ دراندازوں کو مار گرایا: وید

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
January 16, 2018
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
لوگ اب جنگجووں کے ساتھ نہیں ہیں:ڈی جی پی
74
SHARES
211
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// فوج نے آج اپنے 70ویں آرمی ڈے کے موقعہ پر لائن آف کنٹرول کے اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے اور پانچ جنگجوو¿ں کو جاں بحق کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔فوج کا کہنا ہے کہ پانچوں کا تعلق جیشِ محمد تنظیم سے تھا اور وہ وادی میں تشدد پھیلانے کی غرض سے بھیجے جارہے تھے۔ فوج کی شمالی کمان نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاو¿نٹ پر اس حوالے سے ایک ٹویٹ میں کہا’ ’انڈین آرمی نے اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی ہے۔ اس میں 5 جنگجوو¿ں کو ہلاک کیا گیا ہے“۔

یہ سال 2018 میں کی جانے والی دراندازی کی پہلی کوشش تھی جسے ناکام بنادیا گیا ہے اور دلچسپ ہے کہ دراندازی کی یہ کوشش اس وقت ناکام بنائی گئی جب انڈین آرمی اپنا 70 واں آرمی ڈے منارہی تھی۔ ایک دفاعی ترجمان کرنل راجیش کالیا نے کہا کہ پانچ دراندازوں کومارا گیا ہے اور علاقہ میں مزید جنگجووں کے چھپے ہونے کے شبہ کے پیش نظر وسیع تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا ”لائن آف کنٹرول کے اوڑی سیکٹر کے دولنجہ علاقہ میں سرحد کی حفاظت پر مامور فوجیوں نے پیر کی علی الصبح جنگجووں کے ایک گروپ کو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سرحد کے اس پار داخل ہوتے ہوئے دیکھا جسکے بعد انکے ساتھ جھڑپ جاری ہوئی جس میں پانچ دراندازو مارے گئے ہیں جنکی لاشیں برآمد کی گئی ہیں“۔ راجیش کالیا نے بتایا’ ’ہمارے پاس خفیہ اطلاعات ہیں کہ ایل او سی کے دوسری طرف لانچنگ پیڈس پر جنگجووں کی ایک بڑی تعداد دراندازی کے طاق میں بیٹھی ہے“۔ تاہم ان کا کہنا تھا ”ہمارے جوان پہلے سے ہی ہائی الرٹ پر ہیں۔ وہ دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے سرحدوں پر چوبیسوں گھنٹے پیدل گشت کررہے ہیں“۔

”لائن آف کنٹرول کے اوڑی سیکٹر کے دولنجہ علاقہ میں سرحد کی حفاظت پر مامور فوجیوں نے پیر کی علی الصبح جنگجووں کے ایک گروپ کو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سرحد کے اس پار داخل ہوتے ہوئے دیکھا جسکے بعد انکے ساتھ جھڑپ جاری ہوئی جس میں پانچ دراندازو مارے گئے ہیں جنکی لاشیں برآمد کی گئی ہیں“۔

فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے گذشتہ دنوںنئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاتھا کہ جنوبی کشمیر میں جاری’’آپریشن آل آوٹ“ کو سال 2018 میں شمالی کشمیرمنتقل کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس آپریشن کے دوران وادی میں گذشتہ برس 200 سے زیادہ جنگجووں کومار گرایا گیاہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کی جانب سے جموں کشمیر کے نظام تعلیم کو لیکر تبصرے کے رد عمل میں یہاں کے وزیر تعلیم الطاف بخاری نے کہا تھا کہ فوج سرحدوں کی حفاظت میں کوتاہی کررہی ہے جسکی وجہ سے ریاست میں تششدانہ واقعات پیش آتے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ جنرل راوت کو ریاست کو سبق پڑھانے کی بجائے سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہیئے۔

دریں اثنا جموں کشمیر پولس کے ڈائریکٹر جنرل ایس پی وید نے کہا کہ یہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کئی دنوں سے یہ اطلاعات مل رہی تھیں کہ جیش محمد کی طرفسے دراندازی کی کوشش کی جاسکتی ہیں اور اسلئے مختلف علاقوں میں گھات لگایا گیا تھا۔انہوں کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ چھ جنگجو مارے گئے ہیں اگرچہ ابھی تک صرف پانچ ہی لاشیں مل سکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق مارے جانے والے جنگجو خود کش حملہ آور تھے۔

Tags: FeaturedFreedom MovementindiaJaish e MuhammadKashmir IssuePakistanUri
Share30Tweet19Share7Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
155
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version