• Latest
  • Trending
  • All
بجبہاڑہ والوں کو ہیلنگ ٹچ کا ایک اور ڈوز مل گیا

فوج کا پولس پرحملہ،کپوارہ تھانہ کےمنشی کی پٹائی

August 19, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Thursday, June 19, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فوج کا پولس پرحملہ،کپوارہ تھانہ کےمنشی کی پٹائی

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
August 19, 2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
بجبہاڑہ والوں کو ہیلنگ ٹچ کا ایک اور ڈوز مل گیا

فائل فوٹو

46
SHARES
130
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// ایک ماہ سے بھی کم عرصہ کے دوران پیش آمدہ اپنی نوعیت کے دوسری واقعہ میں فوج نے ڈیوٹی پر موجود جموں کشمیر پولس کے کم از کم دو افسروں پر ہاتھ اُٹھاکر اُنکی پٹائی کردی ہے۔یہ واقعہ شمالی کشمیر کے کپوارہ کا ہے کہ جہاں ایک ایس ایچ اور نے کمال جُرات کا مظاہرہ کرکے اپنے سینے کو ڈھال بناکر اپنے ماتحت کی جان بچا لی جن پر فوجی اہلکاروں نے بندوق تان لی تھی۔

ایس ایچ او طارق احمد کے ساتھ موجود منشی نے مداخلت کی اور فوجی اہلکاروں کو روکنا چاہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مذکورہ شہری کو چھوڑ کر خود منشی اور ایس ایچ او کو پکڑ لیا اور اُنکے ساتھ مارپیٹ کرنا شروع کی۔

خبررساں ایجنسی جی این ایس نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ کل دیر رات اُسوقت پیش آیا کہ جب تھانہ پولس کپوارہ کے منشی ،شبیر احمد،نے فوج کی 41آرآر کے اہلکاروں کو ایک عام شہری کے ساتھ بد تمیزی کرتے دیکھے اور مداخلت کرنا چاہی۔بتایا جاتا ہے کہ فوجی اہلکار مذکورہ شہری کو زبردستی گاڑی میں سے اُتارنا چاہتے تھے اور یہ دیکھ کر موقعہ پر ایس ایچ او طارق احمد کے ساتھ موجود منشی نے مداخلت کی اور فوجی اہلکاروں کو روکنا چاہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مذکورہ شہری کو چھوڑ کر خود منشی اور ایس ایچ او کو پکڑ لیا اور اُنکے ساتھ مارپیٹ کرنا شروع کی۔

ذرائع نے پولس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فوجی اہلکاروں نے بندوقیں لوڈ کرلیں اور پولس کے منشی پر نشانہ باندھنے لگے تاہم اس موقعہ پر ایس ایچ او نے کمال جُرات کا مظاہرہ کرکے ماتحت اہلکار کے سامنے کھڑا ہوکر اُنہیں ڈھال فراہم کی اور فوجی اہلکاروں کو پہلے اُنہیں گولی مار دینے کیلئے کہا۔بعدازاں پولس اور فوج کے کئی افسر یہاں پہنچ گئے اور صورتحال کو سنبھالا گیا۔ایس ایس پی کپوارہ شمشیر حسین نے اس حوالے سے کہا ہے”یہ ایک معمولی جھڑپ تھی اور کچھ نہیں“۔حالانکہ جی این ایس کے مطابق پولس کے منشی کی اس حد تک  پٹائی کی گئی تھی کہ اُنہیں ضلع اسپتال لیجانا پڑا  جہاں اُنکا علاج ہوا ہے۔

ایس ایس پی شمشمیر حسین  نے تاہم رائزنگ کشمیر کو بتایا کہ ایک معمولی واقعہ کو مفادِ خصوصی رکھنے والے عناصر کی طرفسے غیر ضروری اور غلط انداز میں اُچھالا جارہا ہے۔اُنہوں نے کہا ہے کہ مختلف سکیورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کے مابین اس طرح کی کہا سُنی ہونا ایک عام سی بات ہے تاہم کسی خبر رساں ایجنسی نے اسے بڑھا چڑھاکر پیش کرکے مسئلہ بنایا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ اُسی وقت حل ہوگیا تھا کہ جب ایس ایچ او طارق موقعہ پر پہنچ گئے تھے حالانکہ خبروں میں بتایا گیا تھا کہ یہ واقعہ خود طارق احمد کی موجودگی میں پیش آیا ہے اور فوجی اہلکاروں نے اُنکے ساتھ بھی دست درازی کی ہے۔

مختلف سکیورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کے مابین اس طرح کی کہا سُنی ہونا ایک عام سی بات ہے تاہم کسی خبر رساں ایجنسی نے اسے بڑھا چڑھاکر پیش کرکے مسئلہ بنایا ہے۔

یہ واقعہ گاندربل ضلع کے گنڈ پولس تھانہ میں پیش آمدہ واقعہ کے محض کچھ ہفتے بعد ہی پیش آیا ہے کہ جہاں فوج کی 24آرآر کے اہلکاروں نے کئی افسروں سمیت کم از کم سات پولس والوں کی اس حد تک پٹائی کردی تھی کہ اُنہیں اسپتال میں بھرتی کرنا پڑا تھا۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اُس واقعہ کو لیکر درج کی گئی ایف آئی آر کی ”تحقیقات“کہاں پہنچی ہے اور آیا کپوارہ کے تازہ واقعہ کی کوئی ایف آئی آر درج بھی ہوئی ہے یا نہیں۔

Tags: FeaturedIndian ArmyJK Policekashmir
Share18Tweet12Share5Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
132
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
160
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
145
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version