• Latest
  • Trending
  • All
ٹھاٹھری میں قیامت کا سماں،6 مرے کئی گھر تباہ

ٹھاٹھری میں قیامت کا سماں،6 مرے کئی گھر تباہ

July 21, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, May 19, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹھاٹھری میں قیامت کا سماں،6 مرے کئی گھر تباہ

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
July 21, 2017
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
ٹھاٹھری میں قیامت کا سماں،6 مرے کئی گھر تباہ
117
SHARES
335
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈوڈہ //  پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے آئے سیلاب کی زد میں آکر تین خواتین لقمہ اجل بن گئی ہیں جبکہ مزید تین افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جبکہ نصف درجن مکان ،کئی دُکانیں، ایک اسکول اور دیگر کئی ڈھانچے تباہ اور کئی گاڑیاں بہ گئی ہیں۔ اس دوران درجن بھر افراد کو بال بال بچا لیا گیا ہے۔

بادل پھٹنے کے ساتھ ہی یہاں کے ایک نالے میں زبردست طغیانی آئی اور کیچڑ اور ریت کے ڈھیر پانی کی طرح بہنے لگے جنہوں نے اپنے راستے آنے والے کئی مکانوں، دکانوں، ایک سکول اور دیگر ڈھانچوں کو دھڑام سے گرا کر اپنے ساتھ لے لیا۔اس حادثے کے کچھ دیر بعد ہی تین لاشیں بر آمد کرلی گئیں جبکہ شام گئے تک جاری رہیں بچاو کارروائیوں کے دوران مزید تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور یوں اس حادثے میں کُل چھ افراد مارے گئے ہیں

یہ حادثہ اُسوقت پیش آیا کہ جب دوران شب ایک خوفناک آواز کے ساتھ بادل پھٹے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اپنی نوعیت کا بد ترین سیلاب آیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بادل پھٹنے کے ساتھ ہی یہاں کے ایک نالے میں زبردست طغیانی آئی اور کیچڑ اور ریت کے ڈھیر پانی کی طرح بہنے لگے جنہوں نے اپنے راستے آنے والے کئی مکانوں، دکانوں، ایک سکول اور دیگر ڈھانچوں کو دھڑام سے گرا کر اپنے ساتھ لے لیا۔اس حادثے کے کچھ دیر بعد ہی تین لاشیں بر آمد کرلی گئیں جبکہ شام گئے تک جاری رہیں بچاو کارروائیوں کے دوران مزید تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور یوں اس حادثے میں کُل چھ افراد مارے گئے ہیں جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔ پولس نے ہلاک شدگان کی شناخت 40سالہ نارو دیوی زوجہ دیو راج ساکن ناگنی تحصیل کہارا، اس کی14سالہ بیٹی سپنا دیوی ، 7الہ ایک اور بیٹی پریا دیوی اور9سالہ بیٹے راہل کے علاوہ ، 45سالہ پتنا دیوی زوجہ ہنس راج ساکن بلگراں اور15سالہ شرستا دیوی دختر رام لعل ساکن بلگراں کے بطور کی ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہاں ہر جانب تباہی پھیلی ہوئی ہے اور دیر گئے تک کئی لوگ بھاری ملبے میں پھنسے رہے۔ ایک سرکاری افسر نے بتایا ”یہ سب بہت خوفناک ہے لیکن شکر ہے کہ ہم کچھ لوگوں کو بچا پائے ہیں“۔ اُنہوں نے کہا کہ ایک کنبے کے7 اور دوسرے کنبے کے4 افراد سمیت 12 افراد کو زخمی حالت میں برآمد کیا گیا ہے جنکا مقامی طور علاج کرایا جارہا ہے۔ قسمت سے زندہ بچ پائے یہ لوگ 19 سالہ تنویرہ بانو 12 سالہ سمیرہ بانو دخترانِ محمد ایوب ، 40 سالہ زیتونہ بیگم زوجہ محمد ایوب ، 15سالہ مظفر حسین ولد محمد ایوب ساکنانِ کتھر ٹھاٹھری، 15سالہ پوشپندر سنگھ (ولد جیون سنگھ ساکن چانسر، 40 سالہ منصور احمد ولد گلباز ساکن چانسر ،اُن کی اہلیہ32 سالہ شازیہ بیگم، اُنکی دختران 12 سالہ مہنازہ، 8 سالہ فضاء انجم ،5 سالہ شیزا انجم اوردو سالہ بیٹے عزیزمنصوربتائے گئے ہیں۔

 بٹوت – کشتواڑ شاہراہ،جو ٹھاٹھری قصبہ کے بیچوں بیچ گزرتی ہے، کا بڑا حصہ بھی تباہ ہوگیا ہے اور اس شاہراہ پر ملبے اور پتھروں کے پاڑ جیسے ڈھیر جمع ہوگئے ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ سیلابی ریلے نے کئی گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا لیا ہے جو ملبے میں کہیں نابود ہوگئی ہیں جبکہ لاکھوں روپے کی دیگر املاک بھی تباہ ہوگئ ہیں۔ علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول ہے اور خواتین و بچوں کا حال بہت بُرا ہے۔

بٹوت – کشتواڑ شاہراہ،جو ٹھاٹھری قصبہ کے بیچوں بیچ گزرتی ہے، کا بڑا حصہ بھی تباہ ہوگیا ہے اور اس شاہراہ پر ملبے اور پتھروں کے پاڑ جیسے ڈھیر جمع ہوگئے ہیں۔ یہاں جاری بچاو کارروائیوں میں شامل ایک سرکاری اہلکار نے بتایا کہ اس سڑک کی بحالی انتہائی اہم ہے اور بچاو کارروائیوں میں اسکی بحالی شامل ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ رات گئے تک سڑک کو بحال کرنے کی کوشش کی جائے گی جسکے لئے سیول انتظامیہ اور فوج کی ذٰلی تنظیم بیکن کی مشینری منگوائی گئی ہے۔

اس علاقے میں ابھی چند روز قبل ہی ایسا ہی ایک حادثہ تب پیش آیا تھا کہ جب دو دنوں کی لگاتار بارشوں کے بعد یہاں کا ایک گھر ڈھہ گیا تھا اور اس میں مود مالکِ مکان اپنی اہلیہ اور کمسن بچی سمیت زندہ دفن ہوکے رہ گئے تھے۔

 

Tags: Bad WeatherCloud BurstDeathsDodah
Share47Tweet29Share12Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
155
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version