• Latest
  • Trending
  • All
عارضی سرکاری ملازمین کا احتجاج،پولس کی زور آزمائی

عارضی سرکاری ملازمین کا احتجاج،پولس کی زور آزمائی

June 13, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, May 19, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home جموں کشمیر

عارضی سرکاری ملازمین کا احتجاج،پولس کی زور آزمائی

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
June 13, 2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
عارضی سرکاری ملازمین کا احتجاج،پولس کی زور آزمائی
53
SHARES
150
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// سرینگر میں پولس نے موار کو محکمہ صحت عامہ کے عارضی ملازمین کی ایک احتجاجی ریلی کو ناکام بنانے کے لئے ان پر لاٹھی چارج کرنے کے علاوہ تیز رفتار سے رنگین پانی کی دھار پھینکی اور دو سو سے زیادہ احتجاجیوں کو گرفتار کر لیا۔اس واقعہ کی وجہ سے شہر کے لالچوک اور ایکسچینج روڑ کے آس پاس افراتفری مچی رہی تاہم بعدازاں حالات معمول پر آگئے۔
محکمہ صحت عامہ میں کام کررہے عارضی ملازمین نے اپنی مستقلی کے حق میں احتجاج کے بطور سول سیکریٹریٹ سرینگر کا گھیراﺅ کرنے کا پروگرام مرتب کیا تھا۔ پروگرام کے مطابق کشمیرپی ایچ ای جوائنٹ ایمپلائز ایسو سی ایشن کے بینر تلے وادی کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ای عارضی ملازمین کی ایک بڑی تعداد ایکسچینج روڑ سرینگر پر واقع محکمہ کے دفتر کے احاطے میں جمع ہوئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کی۔احتجاجی ڈیلی ویجروں نے جب سیکریٹریٹ کی طرف مارچ کرنے کےلئے مارچ شروع کیا تو وہاں پہلے سے موجود پولیس کی بھاری جمعیت نے جلوس کو روک کر آگے جانے کی اجازت نہیں دی۔

احتجاجی ملازمین آگے جانے پر بضد رہے اور پولیس اہلکاروں نے انہیں روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان زوردار ہاتھا پائی بھی ہوئی۔صورتحال کو قابو سے باہر ہوتا دیکھ پولیس نے احتجاجی ملازمین پر لاٹھیاں برسائیں اور ان کا تعاقب کیا۔اس موقعہ پرایکسچینج روڑ اور گردونواح کے بازاروں میں افرا تفری پھیل گئی جبکہ راہگیروں کو اِدھر اُدھر بھاگتے دیکھا گیا۔

اس موقعہ پر احتجاجی ملازمین آگے جانے پر بضد رہے اور پولیس اہلکاروں نے انہیں روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان زوردار ہاتھا پائی بھی ہوئی۔صورتحال کو قابو سے باہر ہوتا دیکھ پولیس نے احتجاجی ملازمین پر لاٹھیاں برسائیں اور ان کا تعاقب کیا۔اس موقعہ پرایکسچینج روڑ اور گردونواح کے بازاروں میں افرا تفری پھیل گئی جبکہ راہگیروں کو اِدھر اُدھر بھاگتے دیکھا گیا۔ملازمین اور پولیس کے درمیان محاذ آرائی کا سلسلہ کچھ دیر کےلئے جاری رہااوربالآخر احتجاجی ڈیلی ویجروں کو تتر بتر کرنے کےلئے طاقت کا بھرپور استعمال کیا گیا۔ پولیس نے پہلے احتجاجی عارضی ملازمین پر بے تحاشا لاٹھیاں برسائیں جس کے دوران احتجاجی ڈیلی ویجر چھوٹی چھوٹی ٹولیوں کی صورت میں اِدھر اُدھر بکھر گئے تاہم انہوں نے نعرے بازی جاری رکھی اور پولیس نے انہیں ہانکنا شروع کیا۔

بھاگم بھاگ کے بیچ مولانا آزاداور ایکسچینج روڑ پر گاڑیوں کی آمدورفت بھی بری طرح سے متاثر ہوئی اور اسی اثناءمیں پولیس نے احتجاج کررہے ڈیلی ویجروں پر لاٹھی چارج کے ساتھ ساتھ خصوصی گاڑیوں(واٹر کینن) کے ذریعے بینگنی پانی کے تیز دھار پھینکے جبکہ احتجاجی ملازمین کی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں۔عینی شاہدین کے مطابق متعدد ملازمین کو گھسیٹ کر گاڑیوں میں سوار کرکے مختلف پولیس تھانوں میں بند کردیا گیا۔پولیس کارروائی کے دوران درجنوں ملازمین کو حراست میں لیا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

ملازمین اپنے جائز حقوق کی بازیابی کےلئے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور اس سلسلے میں17جون کو احتجاج کے بطور اسمبلی کا گھیراﺅ کیا جائے گا۔

کشمیرپی ایچ ای جوائنٹ ایمپلائز ایسو سی ایشن کے صدر نے بتایا کہ پولیس نے مجموعی طور قریب250عارضی ملازمین کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ، مائسمہ اور شیر گڑھی منتقل کیا ۔انہوں نے کہا کہ بے تحاشا لاٹھی چارج کے نتیجے میںدو درجن سے زائدملازمین زخمی ہوگئے ۔انہوں نے اس بات پر غم و غصے کا اظہار کیا کہ سابقہ حکومت سالہال سال سے مختلف محکموں میں کام کررہے مستحق عارضی ملازمین کی مستقلی میں رکاﺅٹ بنی رہی اور اب موجودہ سرکار پر اسی روش کو آگے بڑھارہی ہے۔انکا کہنا تھا کہ حکومت کو اسمبلی میں کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرکے 1994کے بعد تعینات کئے گئے ملازمین کی مستقلی عمل میں لانی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ ملازمین اپنے جائز حقوق کی بازیابی کےلئے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور اس سلسلے میں17جون کو احتجاج کے بطور اسمبلی کا گھیراﺅ کیا جائے گا۔

Tags: EmployeesPoliceProtestRallySrinagarStrikeTear GasWater CannonXchange Road
Share21Tweet13Share5Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ
جموں کشمیر

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
138
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا
جموں کشمیر

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!
بھارت

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version