• Latest
  • Trending
  • All
سفیدے کے درخت نے راہ چلتی کار کو چپٹی کردیا،سوار بال بال بچے

وادی میں طوفانی بادوباراں،چشمِ بینا نے معجزہ دیکھا

June 7, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, June 9, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home جموں کشمیر

وادی میں طوفانی بادوباراں،چشمِ بینا نے معجزہ دیکھا

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
June 7, 2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
سفیدے کے درخت نے راہ چلتی کار کو چپٹی کردیا،سوار بال بال بچے
55
SHARES
158
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں آئے طوفانی بادوباراں اور تیز آندھی کی وجہ سے کئی میوہ باغات میں تباہی مچ گئی ہے اور مکانوںکو نقصان پہنچا ہے جبکہ بجلی کا ترسیلی نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔اس دوران جموں -سرینگر شاہراہ پر جارہی ایک گاڑی کے اوپر بھاری بھرکم درخت گرنے سے یہ گاڑی چپٹی ہوگئی تاہم اس میں سوار دو افراد معجزاتی طور بچ گئے تاہم بجبہاڑہ میں ایک خانہ بدوش خاندان کے خیمے پر درخت گر آنے سے ایک کمسن بچی کے لقمہ اجل ہونے کی خبر ہے۔

بجبہاڑہ کے کرہ کدل کے قریب ایک بکروال خاندان کے خیمے پر درخت گر آنے کی وجہ سے ایک کمسن بچی لقمہ اجل بن گئی ہے۔

پیر اورمنگل کی درمیانی شب اور منگل علی الصبح وادی بالخصوص وسطی اور جنوبی کشمیرکے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے ساتھ ساتھ تیز آندھی چلی اوریہ سلسلہ کئی گھنٹوں تک انتہائی شدت کے ساتھ جاری رہا تاہم بعد میں اسکی شدت کم ہوگئی۔ خوفناک آواز کے ساتھ چلنے والی ان ہواﺅں سے خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں کے اندر سہم کر رہ گئے ۔اس طرح کی اطلاعات سوپور، ہندوارہ، کپوارہ، رفیع آباد، بانڈی پورہ، ٹنگمرگ، گاندربل اور بڈگام کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ اسلام آباد، پلوامہ، شوپیان اور کولگام اضلاع سے بھی موصول ہوئی ہیں۔

تیز آندھی کی وجہ سے بہت سارے درخت جڑ سے اُکھڑ گئے جبکہ بعض مقامات پر درختوں کی شاخیں ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہوئیں اور سفیدے کے درخت بجلی کی ترسیلی لائنوں پر گر گئے۔طوفانی ہواﺅں سے کئی رہائشی مکانات اور دیگر عمارات کی چھتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ اسکے علاوہ میوہ باغات میں بھی بھاری تباہی ہوئی اورمیوہ درختوں کی ایک بڑی تعداد یاجڑوں سے اکھڑ گئی یا انکی شاخیں ٹوٹ گئیں۔معلوم ہوا ہے کہ اس صورتحال کی وجہ سے متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں کیونکہ درخت گرنے کی وجہ سے کئی جگہوں پر بجلی کی ترسیلی لائنیں زمین بوس ہوچکی ہیں۔یہ ہوائیں شمالی کشمیر سے ہوتے ہوئے سرینگر کے بعد جنوبی کشمیر میں داخل ہوئیںاور تب تک ان کی شدت کافی حد تک تیزی آئی تھی۔مجموعی طورطوفانی ہواﺅں نے بیشترعلاقوں میں بھی خوف و ہراس پھیلا دیا۔

اونتی پورہ میں سرینگر جموں شاہراہ پر سفیدے کا ایک بھاری بھرکم درخت اچانک شاہراہ پر چل رہی یک سینٹروکار پر آگراجس سے گاڑی پوری طرح چپٹی ہوگئی تاہم اس میں سوار دو افراد معجزاتی طور بچ گئے۔

جنوبی کشمیر کے ہی اونتی پورہ میں سرینگر جموں شاہراہ پر سفیدے کا ایک بھاری بھرکم درخت اچانک شاہراہ پر چل رہی یک سینٹروکار پر آگراجس سے گاڑی پوری طرح چپٹی ہوگئی تاہم اس میں سوار دو افراد معجزاتی طور بچ گئے۔ان دونوں کو حالانکہ معمولی چوٹیں آئی ہیں جنکے علاج کے لئے انہیں پاس کے اسپتال لیجایا گیا ہے۔اس واقعہ کے بد شاہراہ پر بڑی دیر تک ٹریفک کی نقل و حمل مسدود ہوگئی اور لمبا جام لگ گیا تاہم بدازاں متعلقہ اہلکاروں نے درخت کو ہٹانے کا انتظام کرکے شاہراہ پر ٹریفک بحال کردیا۔

جنوبی کشمیر کے ہی اسلام آباد سے اطلاع ہے کہ فیروز احمد حجام ولد غلام رسول ساکن لارنو کوکرناگ نامی شہری منگل کی صبح اُس وقت بری طرح سے زخمی ہوگئے کہ جب وہ دو منزلہ مکان سے نیچے گرگئے۔پیشہ سے درزی فیروز احمداچھہ بل اڈہ اننت ناگ میں اپنی دکان کی چھت سے داخل ہونے والے بارشوں کے پانی کو روکنے کےلئے ترپال بچھا رہے تھے کہ اس دوران وہ طوفانی ہواﺅں کے نتیجے میں سیڑھی کا توازن برقرار نہ رکھ سکا ۔وہ دو منزلوں سے نیچے گرا اور شدید زخمی حالت میں پہلے ضلع اسپتال اسلام آباد اور بعد میں سرینگر منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت انتہائی نازک بتائی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق بجبہاڑہ کے کرہ کدل کے قریب ایک بکروال خاندان کے خیمے پر درخت گر آنے کی وجہ سے ایک کمسن بچی لقمہ اجل بن گئی ہے۔

Tags: AwantiporahCrushMiracleNational HighwayPoplar TreeSantro CarWinds
Share22Tweet14Share6Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ
جموں کشمیر

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
138
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا
جموں کشمیر

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
115
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!
بھارت

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version