ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“ لڑکا بولا ” جی ہاں، دھوئی جاتی ہیں، لیکن استری نہیں کی جاتیں۔