• Latest
  • Trending
  • All
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔

مسلمان سائنسدان نے پرندوں کی لاشوں سے ۔۔۔

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Sunday, June 1, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home بھارت

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 22, 2023
in بھارت, تازہ ترین
1 min read
0
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل
49
SHARES
139
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کرناٹک کے ضلع حسن میں ایک 20 سالہ نوجوان نے ایک کورئیر بوائے سے آئی فون حاصل کرنے کے بعد اُنہیں قتل کیا اور پھر لاش جلا ڈالی۔بتایا جاتا ہے کہ آئی فون آرڈر کر چُکے لڑکے کے پاس ادائیگی کیلئے رقم نہیں تھی اور اسی وجہ سے اُس نے بے چارے ڈیلیوری بوائے کو بڑی بے دردی سے ختم کر دیا۔

مقتول کا نام ہیمانتھ نائیک بتایا گیا ہے اور اُنکی عمر 23 برس تھی۔ مُلزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس نے کافی ثبوت اکٹھا کر لئے ہیں جن میں لاش کو جلائے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی شامل ہے۔

ضلع حسن کے سُپرنٹنڈنٹ پولیس ہریام شنکر نے بتایا کہ ’ملزم ہیمانتھ دت نے ڈیلیوری بوائے کو اس لیے قتل کیونکہ وہ آئی فون کی ادائیگی نہیں کر سکتا تھا۔ ہمارے لیے یہ چیلنجنگ کیس تھا کیونکہ ہمیں ابتدا میں معلوم نہ ہو سکا کہ قتل کی وجہ کیا ہے۔ ان کی کوئی دشمنی نہیں تھی، نہ اس سے پہلے کوئی جھگڑا ہوا تھا اور نہ ہی مُلزم نے پہلے کوئی جُرم کیا تھا۔ بعد ازاں مُلزم نے اعترافِ جُرم کر لیا۔‘

’نائیک انتظار کر رہے تھے کہ اس دوران مُلزم نے پیچھے سے ان پر چاقو سے حملہ کر دیا جس سے وہ موقعے پر ہی ہلاک ہو گئے۔ نائیک کو مارنے کے بعد مُلزم نے اُنکی لاش کو ایک بوری میں بند کرکے تین دن تک اپنے باتھ روم میں چھُپائے رکھا۔

ڈیلیوری بوائے کے اچانک غائب ہونے پر اُنکی کمپنی نے پولیس کے پاس رپورٹ کی تو تحقیقات کے دوران اُنکی آخری لوکیشن مُلزم کے گھر کی ملی۔کمپنی نے کہا تھا کہ مقتول کو اُس دن سات پارسل ڈیلیور کرنے تھے تاہم محض دو پارسل پہنچانے کے بعد سے وہ غائب تھے۔

پولیس کی تحقیقات سے پتہ چلا کہ مُلزم نے 46 ہزار روپے کا آئی فون آرڈر کیا تھا اور جب ہیمانتھ نائیک ڈیلیوری کرنے آئے تو مُلزم نے اسے ادائیگی سے پہلے پارسل کھولنے کا کہا اور پھر کہا کہ وہ گھر کے اندر آ جائیں اس کے دوست رقم لے کر آ رہے ہیں۔

’نائیک انتظار کر رہے تھے کہ اس دوران مُلزم نے پیچھے سے ان پر چاقو سے حملہ کر دیا جس سے وہ موقعے پر ہی ہلاک ہو گئے۔ نائیک کو مارنے کے بعد مُلزم نے اُنکی لاش کو ایک بوری میں بند کرکے تین دن تک اپنے باتھ روم میں چھُپائے رکھا۔‘

ایس پی ہریام شنکر کے مطابق ’یہ قتل سات فروری کو ہوا اور 10 فروری کو مُلزم نے ثبوت مٹانے کے لئے لاش پر پیٹرول اور مٹی کا تیل ڈال کر اسے جلا دیا۔ پولیس نے لاش کو جلانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی۔‘

Tags: Courier ServiceDelivery BoyI PhoneindiaKarnatakaMurder
Share20Tweet12Share5Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
160
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version