• Latest
  • Trending
  • All

گیم ہارنے پر شوہر نے فاتح بیوی کی ریڈھ کی ہڈی توڑ دی

April 28, 2020

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Thursday, May 15, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home بھارت

گیم ہارنے پر شوہر نے فاتح بیوی کی ریڈھ کی ہڈی توڑ دی

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
April 28, 2020
in بھارت
1 min read
0
189
SHARES
540
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات کے شہر وڈودارا میں آن لائن لُڈو کا کھیل میاں بیوی کے لیے اس وقت شدید تنازعے اور لڑائی کا باعث بن گیا جب اہلیہ سے پے در پے شکست کے بعد شوہر نے انہیں بُری طرح پیٹا جس سے ان کی ریڑھ کی ہڈی پر شدید چوٹیں آئیں۔
ذرائع کے مطابق شوہر کے تشدد سے 24 سالہ خاتون کو چوٹیں لگنے کے بعد اسپتال منتقل کرنا پڑا۔
181 ابھائم ہیلپ لائن کے مطابق ‘خاتون ویمالی میں اپنی رہائش گاہ میں ٹیوشن پڑھا کر گھر کے اخراجات میں شوہر کا ہاتھ بٹاتی ہیں۔ انہوں نے شوہر سے کہا کہ ‘گھر سے باہر وقت گزارنے کے بجائے وہ ان کے ساتھ موبائل فون پر آن لائن لُڈو کھیلیں۔’
ان کے شوہر لُڈو کھیلنے پر آمادہ ہوگئے مگر اہلیہ نے انہیں لگاتار تین سے چار راؤنڈز میں شکست دے دی۔
ابھائم ہیلپ لائن کے مطابق ‘بُری طرح ہارنے کے بعد شوہر نے اپنی اہلیہ کے ساتھ بحث و تکرار شروع کر دی اور نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔ خاتون کو اتنی بری طرح پیٹا گیا کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی کو جوڑنے والی چھوٹی ہڈیوں کے درمیان فاصلہ پیدا ہو گیا۔’
ہیلپ لائن کے مطابق ‘ہارنے پر شاید شوہر کی انا کو ٹھیس پہنچی کہ ان کی اہلیہ ان سے زیادہ ذہین ہیں جنہوں نے انہیں کھیل میں بری طرح شکست بھی دے دی ہے اور وہ گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے کام بھی کرتی ہیں۔’
اہلیہ پر تشدد کرنے والے شخص الیکٹرانکس کی ایک نجی دکان پر کام کرتے ہیں اور ان کی آمدن سے دونوں میاں بیوی کے گھر کا خرچہ نکل آتا ہے تاہم گھر کے لیے، لیے گئے قرضے کی قسط ادا کرنے کے لیے خاتون نے ٹیوشن پڑھانا شروع کیا ہے اور بیوٹیشن کا کورس بھی کیا۔
اس واقعے کے بعد خاتون کو ہڈیوں کے سرجن کے پاس لیجایا گیا جس کے بعد انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ نہ رہنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے والدین کے گھر جانے کو ترجیح دی، تاہم انہوں نے کہا کہ ‘وہ گھر سے اپنی کچھ دستاویزات بھی ساتھ لے جانا چاہتی ہیں۔’
ابھائم ہیلپ لائن 181 کے پروجیکٹ ڈائریکٹر چندرکانت کا کہنا ہے کہ ‘اس طرح کے واقعات میں ہم میاں بیوی کو رہنمائی فراہم کرتے ہیں کہ ان کے لیے کیا بہتر ہے اور متاثرہ فریق کو کوئی شکایت درج کرانی چاہیے یا نہیں۔’
ان کے بقول ‘اس کیس میں شوہر نے خاتون پر تشدد کرنے پر معافی مانگ لی اور خاتون نے بھی شوہر کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کرائی۔’
چندرکانت نے بتایا کہ ‘ہم نے دونوں کو مشورہ دیا کہ وہ ایک ساتھ رہیں کیونکہ علٰیحدگی سے دونوں کے لیے بہت زیادہ مسائل پیدا ہو جائیں گے۔’
ان کے مطابق ‘ہم نے خاتون کے شوہر کو بتایا کہ ‘جسمانی تشدد ایک جرم ہے اور وہ آئندہ بیوی کی شکایت پر گرفتار بھی ہو سکتے ہیں۔’
چندرکانت کے بقول ‘شوہر نے اپنے کیے پر معذرت کر لی جس کے بعد بیوی نے بھی گھر واپس آنے پر رضامندی ظاہر کر دی تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ چند روز اپنے والدین کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں۔’
 

Tags: Ludo GameMan Breaks Spinewife
Share76Tweet47Share19Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل
بھارت

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 22, 2023
139
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن
بھارت

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
116
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!
بھارت

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 18, 2023
175
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version