• Latest
  • Trending
  • All

کُتے اور انسان ایک ساتھ کھانے پینے لگے!

April 14, 2020

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Thursday, May 15, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home بھارت

کُتے اور انسان ایک ساتھ کھانے پینے لگے!

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
April 14, 2020
in بھارت, تازہ ترین
1 min read
0
73
SHARES
208
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سڑک پر گرا دودھ، جسے پینے کے لیے جمع چند آوارہ کتے اور ان کتوں کے درمیان اسی دودھ سے اپنی بھوک اور پیاس مٹاتا انسان۔ انڈیا میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس نے لاک ڈاؤن سے غریب عوام کے لیے پیدا ہونے والی صورتحال کو بے نقاب کر دیا ہے۔
انڈیا کے نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر گرے دودھ کو پینے کے لیے کچھ کتے موجود ہیں وہیں ایک شخص اسے اپنے چلّو میں بھر کر مٹکے میں ڈالنے کی کوشش میں مگن ہے۔
اس ویڈیو کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ یہ انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کی ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین اس کو ‘انسانیت کے لیے المیہ’ قرار دے رہے ہیں۔
وینیش تپاسوی نامی صارف نے لکھا کہ ‘اگر ہم اسلحے کی دوڑ میں شامل ہونے کے بجائے ان لوگوں پر لاکھوں روپے لگاتے تو یہ دنیا رہنے کے لیے ایک بہتر جگہ ہوتی۔’
دامولوگا سیشادھری نامی ٹوئٹر ہینڈل نے لکھا کہ ‘تلخ حقیقت تو یہ ہے کہ اس شخص کی یہ حالت لاک ڈاؤن کے نہ ہوتے ہوئے بھی ہوسکتی ہے۔’
ساتھ ہی انہوں نے اس منظر کو اپنے کیمرے میں عکسبند کرنے والے صحافی کے حوالے سے لکھا کہ امید ہے کہ جس رپورٹر نے مشہور ہونے کے لیے یہ ویڈیو بنائی ہے اس نے اس شخص کو کھانا ضرور دیا ہوگا۔

ایک اور صارف سبیرینہ روحان نے لکھا کہ ‘بس تھالی بجاؤ غریب کا مٹکا نہ بھرنا۔’
کچھ صارفین اس ویڈیو میں نظر آنے والے افسوس ناک منظر کو لاک ڈاؤن کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو اس بات سے متفق نہیں۔
محمد چوبیر کے نام سے ٹوئٹر ہینڈل نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بہت افسوس کیونکہ لاک ڈاؤن سے پہلے تو یہ شخص بریانی اور آئس کریم کھا رہا تھا نا۔’
محمد یوسف نامی صارف نے لکھا کہ ‘بہت دکھ کی خبر ہے، لاک ڈاؤن کے ان حالات میں غریبوں کی مد کریں۔’
 
اس ویڈیو پر نہ صرف انڈین بلکہ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین بھی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
پاکستانی صحافی غریدہ فاروقی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ مناظر پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ایک بری یاد کے طور پر ہمارے ذہن میں نقش رہیں گے۔
واضح رہے کہ انڈیا میں وزیراعظم نریندر مودی نے  گذشتہ مہینے ملک میں 21 دن کے لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا جو منگل کو ختم ہوجائے گا تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی جائے گی۔
اس لاک ڈاؤن کے دوران غریب مزدور طبقے کو سخت پریشانی سے دوچار کر رکھا ہے اور بھوک سے مر جانے کے خوف سے کئی مزدور اپنے اپنے گاوں کا رخ کرچکے ہیں۔
 

Tags: Corona VirusCovid19DogsindiaMilk
Share29Tweet18Share7Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
155
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version