• Latest
  • Trending
  • All
اگر مودی وزیرِ اعظم ہیں تو پھر حافظ سعید تو سیاست میں آ ہی سکتے ہیں:انجینئر رشید

اگر مودی وزیرِ اعظم ہیں تو پھر حافظ سعید تو سیاست میں آ ہی سکتے ہیں:انجینئر رشید

February 15, 2023

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Monday, May 19, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اگر مودی وزیرِ اعظم ہیں تو پھر حافظ سعید تو سیاست میں آ ہی سکتے ہیں:انجینئر رشید

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
February 15, 2023
in تازہ ترین, دیگر اہم خبریں
1 min read
0
اگر مودی وزیرِ اعظم ہیں تو پھر حافظ سعید تو سیاست میں آ ہی سکتے ہیں:انجینئر رشید
82
SHARES
235
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے لشکرِ طیبہ کے بانی حافظ محمد سعید کے سیاست میں آنے کی خبروں پر ”ہندوستانی سرکار اور میڈیا“کے اعتراضات کو ”بیہودہ اور بے جا“قرار دیاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر مسلمانوں کے قتلِ عام کے باوجود مودی جی وزیرِ اعظم اور امت شاہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر بن سکتے ہیں تو پھر حافظ سعید سیاست میں تو آہ ہی سکتے ہیں ۔اُنہوں نے کہا ہے کہ حافظ سعید کا سیاست میں آنے کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور اس میں کسی اور کی مداخلت بے جا ہے۔

”اگر واقعی ہندوستانی سرکار اور میڈیا کو ہندوستان میں ہر پُر تشدد واقعات کے پیچھے حافظ سعید کا ہاتھ نظر آتا ہے تو پھر انہیں اپنے ملک کے وسیع مفاد کی خاطر حافظ سعید کے پاکستان کی انتخابی سیاست میں آنے کا خیر مقدم کرنا چاہئے تھا لیکن اُن پر بیجا تنقید کرنے سے یہ ثابت ہو تا ہے کہ ہندوستانی میڈیا اور سیاستدانوں کو اپنے ملک سے زیادہ ،پاکستان کو گالیاں دینے کی فکر ہے “۔

آج یہاں سے جاری کردہ ایک بیان میں انجینئر رشید نے سینئر حُریت لیڈر شبیر احمد شاہ کے ساتھ دلی کی ایک عدالت میں کئے گئے”ہتک آمیز سلوک “اُور ان سے ”بھارت ماتا کی جے “کہنے کا مطالبہ کئے جانے کو شرمناک اور قابلِ مذمت قرار دیا اور اسکی مذمت کی۔اُنہوں نے کہا کہ ہندوستان کے ادارے اپنی معتبریت کھو چکے ہیں اور انہیں کشمیریوں کو ہراساں کرنے اور اُن کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچانے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے ۔انجینئر رشید نے کہاہے ”یہ کس قدر شرم کی بات ہے کہ عدالت ،جہاں انصاف کی اُمید کی جا سکتی ہے ،میں معزز جج کے سامنے سرکاری وکیل ایسی بے ہودہ بات کرتا ہے جوکوئی نیم پاگل کسی گاﺅں کی پنچایت میںبھی بولنا چاہے تو پہلے دس مرتبہ ضرور سوچے گا “۔واضح رہے کہ منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کی حراست میں شبیر احمد شاہ کو کل دلی کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا تو ای ڈی کے وکیل نے اُنسے ”بھارت ماتا کی جئے“کا نعرہ لگانے کیلئے کہا حالانکہ جج نے وکیل کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ عدالت کو ٹی وی اسٹیڈیو نہ بنایا جائے۔انجینئر رشید نے اس واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وکیل نے ایک منصوبے کے تحت ایسا جان بوجھ کرکیا ہے تاکہ شبیر شاہ کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچائی جائے لیکن ،بقولِ انجینئر رشید کے،ایسے واقعات سے کشمیریوں کے جذبات کو توڑا نہیں جا سکتاہے۔

لشکرِ طیبہ کے بانی حافظ محمد سعید کے سیاست میں آنے کی سوچنے کی خبروں پر”ہندوستانی سرکار اور میڈیا“کی طرف سے کی جارہی تنقید کو”بیہودہ اور بیجا “قرار دیتے ہوئے ممبرِ اسمبلی لنگیٹ نے کہا ہے کہ ہندوستان کو پہلے اپنے گریباں میں جھانکنا چاہئے ۔انجینئر رشید نے کہاہے ”اگر واقعی ہندوستانی سرکار اور میڈیا کو ہندوستان میں ہر پُر تشدد واقعات کے پیچھے حافظ سعید کا ہاتھ نظر آتا ہے تو پھر انہیں اپنے ملک کے وسیع مفاد کی خاطر حافظ سعید کے پاکستان کی انتخابی سیاست میں آنے کا خیر مقدم کرنا چاہئے تھا لیکن اُن پر بیجا تنقید کرنے سے یہ ثابت ہو تا ہے کہ ہندوستانی میڈیا اور سیاستدانوں کو اپنے ملک سے زیادہ ،پاکستان کو گالیاں دینے کی فکر ہے “۔واضح رہے کہ حافظ سعید کے پاکستان میں مین اسٹریم کی سیاست میں آنے کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔ہندوستان ممبئی حملوں کے علاوہ شدت پسندی کے کئی واقعات کیلئے حافظ محمد سعید کو براہِ راست ذمہ دار مانتا آرہا ہے اور پاکستان سے اُنکی حوالگی کیلئے باضابطہ مطالبہ بھی کرتا رہا ہے حالانکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ مسٹر سعید،جنہیں اب کئی ماہ سے گھر میں نظربند کردیا جاچکا ہے،کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔

” حافظ سعید کو دہشتگرد کہنے والوں کو ہرگز یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ہندوستان کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور ان کے دستِ راست امت شاہ پر گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کو تہہ تیغ کرنے کا سنگین الزام لگ چکا ہے اور مودی جی کے وزیر ِاعظم بننے کے بعد ہی مسٹر امت شاہ کو اثر و رسوخ کے بل پر بری کر دیا گیا ہے“

مسٹر سعید کا بھر پور دفاع کرتے ہوئے انجینئر رشید نے مزید کہا ہے ” حافظ سعید کو دہشتگرد کہنے والوں کو ہرگز یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ہندوستان کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور ان کے دستِ راست امت شاہ پر گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کو تہہ تیغ کرنے کا سنگین الزام لگ چکا ہے اور مودی جی کے وزیر ِاعظم بننے کے بعد ہی مسٹر امت شاہ کو اثر و رسوخ کے بل پر بری کر دیا گیا ہے“ ۔گجرات فسادات کے بعد موجودہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی بدنامی کا تذکرہ کرتے ہوئے انجینئر رشید نے کہا ہئ”صورتحال یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ امریکہ آج کے ان قد آور لیڈروں کو امریکہ آنے کیلئے ویزا دینے سے بھی منع کر رہا تھا“۔اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ صرف چند دن قبل سراب الدین اور اُن کی اہلیہ کے فرضی انکاونٹر کے مجرم پولیس آفیسر ڈی جی ونزارا کو جس بے شرمی کے ساتھ رہا کیا گیا وہ” ہندوستانی تاریخ کا سیاہ باب“ ہے ۔

بیان میں درج ہے” اسی طرح جموں کشمیر کی اسمبلی میں بد نام زمانہ قاتلوں ،بشمول کوکہ پرے اور جاوید شاہ کے، کے داخلے پر ہندوستان میں کسی نے بھی کوئی اعتراض نہیں جتایا جبکہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں درجنوں ایسے حضرات بیٹھے ہیں جو دہشتگردی اور مجرمانہ کیسوں میں ملوث پائے گئے ہیں“۔انجینئر رشید نے کہا ہے کہ حافظ سعید یا کسی اور کا پاکستانی سیاست میں داخلہ نہ صرف وہاں کا اندرونی معاملہ ہے بلکہ یہ فیصلہ وہاں کے لوگوں کو کرنا ہے کہ انہیں کس کا ساتھ دینا ہے ۔

Tags: Er RasheedHafiz SyedindiaLashkar e ToibahMediaPakistanPoliticsTV Channels
Share33Tweet21Share8Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
131
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
155
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version