• Latest
  • Trending
  • All
طلباءکی احتجاجی لہر،پولس کا قہرجاری،ہندوارہ میں تصادم

سرکار طلباء کو چھوڑ دے یا پھر تیار رہے:یونین

February 15, 2023

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Sunday, June 8, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home دیگر اہم خبریں

سرکار طلباء کو چھوڑ دے یا پھر تیار رہے:یونین

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 15, 2023
in دیگر اہم خبریں
1 min read
0
طلباءکی احتجاجی لہر،پولس کا قہرجاری،ہندوارہ میں تصادم
55
SHARES
157
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر//

وادی کشمیر میں طلبائ کی ایک بڑی تنظیم ، آل جموں وکشمیراسٹوڈنٹس یونین، نے حالیہ دنوں میں حراست میں لئے گئے طلباء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بصورتِ دیگر پورے کشمیر میں احتجاجی مہم چھیڑنے کی دھمکی دی ہے۔ یونین نے پلوامہ میں 20طلباء کے تھانے میں بندہونے کاانکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ بارہمولہ کالج کے گرفتارنصف درجن طلباء کے بارے میں اُنکے والدین کوکوئی جانکاری نہیں دی جارہی ہے ۔

گزشتہ ماہ کی15تاریخ کوبائزڈگری کالج پلوامہ میں زیرتعلیم طلباء کیخلاف پولیس اورفورسزکی بے تحاشہ کارروائی ،اوراس دوران درجنوں طلاب کے زخمی ہوجانے کیخلاف شہرسرینگراور وادی کے کئی ضلعی وتحاصیل صدرمقامات میں حالیہ 3ہفتوں کے دوران برآمدہوئے احتجاجی جلوسوں کے بعد 2درجن سے زیادہ احتجاجی طلاب علموں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جبکہ صورتحال پرقابوپانے کیلئے کئی روزتک کالج اورہائراسکنڈری اسکولوںکوبندرکھنے کے احکامات بھی صادرکئے گئے لیکن آئے دنوں کسی نہ کسی علاقہ میں زیرتعلیم طلباء اور طالبات سڑکوں پرنکل کرپولیس وفورسزکارروائی کیخلاف اوراپنے گرفتاروزخمی ساتھیوں کیساتھ یکجہتی کااظہارکرنے کیلئے احتجاجی جلوس نکال رہے ہیں ۔ طلاب کی احتجاجی لہرپرقابوپانے کیلئے کچھ طلبہ کی گرفتاری کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے طلبہ کی آل جموں وکشمیراسٹوڈنٹس یونین نے اتوارکوجاری کردہ اپنے بیان میں کہاکہ پلوامہ میں 20سے زیادہ طلباء ، بشمول شاہدرشیدولدعبدالرشیدساکنہ ٹہب پلوامہ (تھرڈائر میں زیرتعلیم)،شبیراحمدکمارولدجلال الدین ساکنہ چھندگام (تھرڈائر میں زیرتعلیم)،صہیب بشیرولدبشیراحمدساکنہ لاجورہ(فسٹ ائر میں زیرتعلیم)،مومس احمدنجارولدفاروق احمدساکنہ ٹہب(بارہویں میں زیرتعلیم) ،ثاقب احمدگنائی ولدعبدالحمید ساکنہ ٹہب( گیارہویں میں زیرتعلیم )،عابداحمد گنائی ولد غلام محمدساکنہ ٹہب (گیارہویں میں زیرتعلیم )) اورنصیراحمد راتھرولد علی محمدساکنہ ٹہب (گیارہویں میں زیرتعلیم ) ،کوحراست میں لینے کے بعدمقامی پولیس تھانے میں بندرکھاگیاہے ۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ طلباء کے خلاف سنگین نوعیت کی دفعات کے تحت کیس بھی درج کئے گئے ہیں ۔

طلباء یونین نے اسکے ساتھ ہی یہ بھی کہاہے کہ بارہمولہ ڈگری کالج میں زیرتعلیم نصف درجن طلباء ، بشمول سمیراحمدبابا،بشارت احمدآخون،قیصررشید،مدثراحمدخان اورمبشرمنظور، کوتین ہفتے قبل پولیس نے حراست میں لیا ہے لیکن ان سبھی طلباء کے بارے میں اُنکے والدین کوکچھ پتہ نہیں کہ اُنھیں کہاں رکھاگیاہے۔

کشمیراسٹوڈنٹس یونین کے مطابق 15اپریل واقعہ کے بعدوادی کے مختلف علاقوں میں درجنوں طلباء کوگرفتارکیاگیاہے اوراُنکے خلاف ایف آئی آردرج کئے گئے ہیں ۔یونین ھٰذانے طلباء کی گرفتاری اوراُنکے خلاف کیس درج کئے جانے کی کارروائی کوناقابل قبول قراردیتے ہوئے سرکارکوخبردارکیاکہ اگرفوری طورسبھی گرفتارشدہ طلباء کی رہائی عمل میں نہ لائی گئی اورپولیس تھانوں میں طلباء کیخلاف درج شدہ ایف آئی آرواپس نہیں لئے گئے تووادی گیرایجی ٹیشن چھیڑدی جائیگی۔

Tags: AgitationArrestindiakashmirPakistanProtestStudents
Share22Tweet14Share6Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم
تازہ ترین

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
117
تُرکی میں 10دن بعد لڑکی کو زندہ نکالا گیا
دیگر اہم خبریں

تُرکی میں 10دن بعد لڑکی کو زندہ نکالا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
121
یوکرینی صدر کو خود کُشی کیلئے پستول کی پیشکش
تازہ ترین

یوکرینی صدر کو خود کُشی کیلئے پستول کی پیشکش

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 16, 2023
138
نا اہلی کیس… عمران عدالت میں طلب
دیگر اہم خبریں

عمران خان گرفتار ہونے والے ہیں لیکن کب۔۔؟

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 16, 2023
115
زلزلہ زدہ تُرکی میں 8دن بعد مزید نو افراد کو زندہ نکالا گیا

زلزلہ زدہ تُرکی میں 8دن بعد مزید نو افراد کو زندہ نکالا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 15, 2023
125
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version